Sunday, April 6, 2014

پیٹ کی چربی کو کم کرنے کے 8 گھریلو طریقے

پیٹ کی چربی کو کم کرنے کے 8 گھریلو طریقے
پیٹ کی چربی کو کم کرنے کے 8 گھریلو طریقے
پیٹ کے اردگرد موجود چربی آپ کو مختلف بیماریوں میں مبتلا کرنے کا سبب بنتی ہے۔ چربی کو زائل کرنے کے لئے چند گھریلو ٹوٹکے یہ ہیں۔

پیٹ کی چربی کو ختم کرنے کا بہترین علاج یہ ہے کہ اپنے دن کا آغاز میں لیموں کا رس اور نمک کی معمولی مقدار لیں اور 


اسے گرم پانی میں ڈال کر استعمال کریں۔
اپنی غذا میں براؤن چاول ، براؤن روٹی اور جو کا استعمال کریں اور سفید چاول سے دور رہے۔
مٹھائی ،مشروبات اور تیل کی بھرمار سے بنی اشیاء سے اجتناب کریں،یہ پیٹ اور رانوں پر چربی بڑھانے کا سبب بنتی ہیں۔
اگر آپ کی فالتو چربی سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہے تو پانی کو وافر مقدار میں استعمال کریں ۔ وقفے وقفے سے پانی پینے کی عادت بنالے۔اس کی وجہ سے جسم میں موجود ٹاکسن کو ختم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اور یہ عمل آپ کی جسم میں وزن کی کمی کو عمل کو تیز اور خون کی گردش کو معتدل رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
پیٹ کی چربی ختم کرنے کے لئے شاہانہ کھانا کھانے سے اجتناب کریں۔ پھل اور سبزیوں کو اپنے معمولات میں شامل کریں۔ کیونکہ یہ معدنیات اور وٹامن سے مالا مال ہوتے ہیں۔
اپنے کھانے میں دار چینی ، کالی مرچ ڈالنے کی عادت بنائیں ۔ یہ مصالحے آپ کے جسم میں انسولین کی مزاحمت کو بہتر کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اور جسم میں شوگر لیول کو


No comments:

Post a Comment